جیت کے لیے122 رنز کا ہدف، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری
کراچی: پی ایس ایل 6 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔پی ایس ایل 6 کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 18.2 اوورز میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا۔کراچی کنگز نے ہدف کا آغاز کرتی ہوےؑ شروع میں ہی اپنی پہلی وکٹ گنوا دی ، بل باز کریس پر موجود ایک وکٹ کے نقصان پر30 رنز مکمل کرتے ہوےؑ میچ ابھی جاری ہے