پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 اراکین قومی اسمبلی نے ڈیکلریشن الیکشن کمیشن کو جمع کرادیا

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 اراکین قومی اسمبلی نے ڈیکلریشن الیکشن کمیشن کو جمع کرادیا پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے اکثریتی آزاد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرلی پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تین آزاد ارکان تاحال نوٹیفکیشن کے منتظر خیبر پختون خوا اسبملی کے تمام ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے حلف نامے جمع کرادیے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 13 آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے