پاکستانی ٹیم ون ڈے سیریز میں پانچ صفر کی شکست کا بدلہ ٹی ٹونٹی میں پورا کرے گی

ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں ہونے والا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا ،،دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچز کا ریکارڈ دیکھا جائے تو پاکستان کا پلڑا بھاری رہا ہے ،2007 سے 2016 تک دونوں ٹیموں کے مابین کل 15 ٹی ٹونٹٰی میچز کھیلے گئے جن میں سے سات میچز میں کیویز کو کامیابی حاصل ہوئی اور 1 میچ کی برتری کیساتھ 8 میچز میں کامیابی پاکستان کا مقدر ٹھہری،،یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز 22سے 28 جنوری تک جاری رہے گی