ختم نبوت قانون میں ترمیم پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

افسوس اسمبلی میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کی شرمناک جسارت کی گئی۔ حکمران جماعت نے خود اپنی ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی۔ لیکن مقررہ مدت گزر جانے کے باوجود اس کمیٹی کی تحقیقات کو اج تک منظر عام پر نہیں لایا گیا۔ قوم جاننا چاہتی ہے کہ آخر یہ مذموم حرکت کس لابی کو خوش کرنے کے لیئے کی گئی تھی۔مراد سعید کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ کمیٹی کی رپورٹ فوری سامنے لائی جائے اور ایوان میں اس پر بحث کی جائے۔