وزیر اعظم عمران خان سے عامر لیاقت کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے اتوارکو ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں اس ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر گفتگوکی گئی ۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.