جو مزید 50 پیسے مہنگا ہو کر 129 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے،دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 128 روپے 48 پیسے پر برقرار ہے، معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ملکی معیشیت کی پہلے سے دگرگوں حالت میں مزید خرابی کا باعث بن سکتی ہے ، حکومت کو اس سلسلے میں موثر اورفوری اقدامات اٹھانے چاہئیں،ڈالر کی قیمت میں اضافے سے فرنس آئل کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوا ہے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری ہے
Jul 20, 2018 | 07:41