انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر128روپے50پیسےرکارڈ
کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر128روپے50پیسےرکارڈامریکی صدر کی تنقید پر ڈالرانڈیکس 13پوائنٹس کم ہوکر94.85رکارڈ اکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان 100 انڈیکس 387 پوائنٹس کمی سے 41ہزار 407 رکارڈسنگاپورمیں خام تیل4 سینٹ اضافےسے68ڈالر28سینٹ بیرل رکارڈ:سنگاپور میں سونے کی قیمت 2ڈالر کم ہوکر1222ڈالرفی اونس ہوگئی