مری میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کارنرمیٹنگ میں پتھراؤ
راولپنڈی کی تحصیل مری میں حلقہ این اے 57 نیومری میں سابق وزیراعظم شاید خاقان عباسی کی کارنرمیٹنگ میں پتھراوہوگیا،پتھراؤ کے باعث ن لیگ کے تین کارکن زخمی ہوگئے،،پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے کارنر میٹنگ کے دوران ن لیگ اورشاید خاقان عباسی کے خلاف نعرے بازی کی گئی،پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے کارنرمیٹنگ کے شرکا پرپتھراوکیا گیا،پتھراو کے باعث شاہد خاقان عباسی محفوط رہے،،واقعے کے بعد شاید خاقان عباسی کارنرمیٹنگ چھوڑکرچلے گئے