شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے منڈی پہنچ گئے
وزیر داخلہ شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے۔ شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاؤ تاؤ کیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لئے 3 اونٹ خرید لئے۔ شیخ رشید نے 5 لاکھ 60 ہزار روپے میں اونٹ خریدے۔ شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خریداری خود کرتے ہیں