پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار جیت پرقوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کا ٹویٹ
وزیر اعظم کا ٹویٹ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار جیت پرقوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی اچھی حکمت عملی اوربہترین بلے بازی پر عبداللہ شفیق کو خاص طور پرسراہتا ہوں۔ پوری ٹیم نے بہترین کھیل کے ذریعے قوم اور کرکٹ شائقین کو خوش کیا مید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کھیل کے اسی بہترین معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مستقبل میں بھی شائقین کی امیدوں پر پورا اترے گی۔
پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار جیت پرقوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی اچھی حکمت عملی اوربہترین بلے بازی پر عبداللہ شفیق کو خاص طور پرسراہتا ہوں۔ پوری ٹیم نے بہترین کھیل کے ذریعے قوم اور کرکٹ شائقین کو خوش کیا
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 20, 2022