محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند مقامات پر پری مون سون بارشیں ہونے کا امکان
ملک بھر میں سورج آگ برسا رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب اور سندھ کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے،سب سے ذیادہ درجہ حرارت بھکر میں اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،لاڑکانہ سینتالیس اور سبی میں درجہ حرارت چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، محکمہ موسمیات نے آج سے پر مون سون بارشوں کی نوید سنائی ہتے،آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران راولپنڈی ،اسلام آباد،فاٹا،کشمیر گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے تاہم اسلام آباد،راولپنڈی،،ہزارہ ،کشمیر گل؛گت بلتساتن میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے