بجلی کی طلب میں کمی سےہی صورتحال معمول پرآسکتی ہے:یونس ڈاگہ
وزیراعظم نوازشریف سےسیکریٹری پانی وبجلی یونس ڈاگہ کی ملاقات بجلی کی طلب میں کمی سےہی صورتحال معمول پرآسکتی ہے:یونس ڈاگہ پہلےروزےہی بجلی کی طلب میں کمی ہوئی ہے:بریفنگ پہلےروزےکوملک میں بجلی کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا:سیکریٹری پانی وبجلی .بجلی کی صورتحال کوبہتربناکرعوام کی مشکلات کوکم کیاجائے:وزیراعظم بجلی کی صورتحال پرقابوپانےکیلئےہنگامی بنیادوں پراقدامات کررہےہیں:بریفنگ