سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت جاری

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت جاری ہے۔لوڈ شیڈنگ کی گونج سندھ اسمبلی میں بھی پہنچ گئی میرے گھرپربھی پہلے روزے کے دوران بجلی نہیں تھی ،آغاسراج درانی پہلے روزے پر70فیصد کراچی لوڈ شیڈنگ کا شکاررہا،خواجہ اظہارالحسن سحروافطارمیں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا رہا،خواجہ اظہار سندھ کے دیہی علاقوں میں بجلی کون بند کررہا ہے،سب کوپتہ ہے، نثارکھوڑو ے الیکٹرک اوروفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں، مراد علی شاہ