ملتان میں چہرے پر تیزاب پھینکنے اور تیزاب پی کر خودکشی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے

ملتان میں چہرے پر تیزاب پھینکنے اور تیزاب پی کر خودکشی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی بڑی وجہ تیزاب کی کھلے عام فروخت ہے، بعض دکاندار تیزاب فروخت کرنے کے لائسنس ہونے کے باوجود اِس کی فروخت کیلئے متعین حدود و قیود پر عملدرآمد نہیں کرتے،، اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اعجاز ترین کی اس رپورٹ میں ۔