پاکستان ریلوے با سکٹ بال ٹیم کے کوچ کوویڈ19سے ہار گئے
پاکستان ریلوے با سکٹ بال ٹیم کے کوچ کوویڈ19سے ہار گئے حکومتی ایس او پیز کے مطا بق سپرد خاک کیا گیا تفصیل کے مطا بق پاکستان ریلوے ٹیم با سکٹ بال ٹیم کے کوچ انٹر نیشنل پلیئر گارڈ کنڈیکٹر محمد ایوب گز شتہ ہفتے کوویڈ19کا شکار ہو گئے تھے گز شتہ روز وہ کوویڈ19سے جنگ لڑتے ہو ئے زندگی کی بازی ہار گئے چند پہلے ان کے والد نواب دین بھی کوویڈ19سے جاں بحق ہو گئے تھے مرحوم محمد ایوب کو کوویڈ19کے ایس او پیز کے مطا بق لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم نے سوگواروں میں بیوی 1بیٹا اور 3بیٹیاں چھوڑی ہیں۔