ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور فلم'برتھ مارکڈ' birthmarkedکا ٹریلر جاری کر دیا گیا،
ایمانیول ہاس Emanuel hossکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھوم رہی ہے،،جوتین بچوں پرتجربات کرکے یہ ثابت کرنےکی کوشش کرتےہیں کہ انسانی زندگی پر پرورش فطرت سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے،فلم میں میتھیو گوڈ,،ٹونی کولیٹtony collette، مائیکل سمائلیmichael smiley اور انیک ماٹرن anik maternسمیت دیگر اداکار اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں،، کامیڈی سے بھر پور فلم تیس مارچ کو سینما گھروں کی زینے بنے گی