Waqt News
Sunday | April 11, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا وائرس: 29 لاکھ 28 ہزار 575 افراد ہلاک, کورونا کیسز کی تعداد 13 کروڑ 52 لاکھ سے بڑھ گئی
  • سعودی عرب: غداری کا الزام، 3 فوجیوں کو سزائے موت دیدی گئی
  • امریکی بحری جہاز اہم بھارتی فوجی راز اور معلومات لے کر واپس, مودی حکومت بے بس
  • ملک میں لگاتار تیسرے روز کورونا وائرس سے 100 اموات، 5 ہزار 139 نئے کیسزرپورٹ
  • ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز : محمد حفیظ کی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل
  • لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج
  • "شاباش ڈسکہ"  شاباش نوشین، تم نے آج ایک بار پھر’ووٹ کو عزت دو‘ کی جنگ جیتی: مریم نوازکا ردعمل
  • این اے75 ڈسکہ ضمنی انتخاب:مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
  • منصفانہ ٹیم تشکیل دی جائے جو متنازعہ نہ ہو اور وہ قانون کے مطابق کام کرے نہ کہ کسی کے فون کال پر: جہانگیر ترین کا انکوائری ٹیم کی تبدیلی کا مطالبہ
  • کورونا سے متعلق پابندیوں میں 13 اپریل تک توسیع دینے کا فیصلہ
  • عمران خان کی حکومت جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے: شاہد خاقان عباسی
  • این اے 75 ڈسکہ، ن لیگ کی نوشین افتخار کو پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی پر برتری
  • 17 شوگر ملوں کو نوٹسز بھیجے گئے ہیں، صرف جہانگیر ترین صاحب کو نوٹس نہیں ِبھیجا گیا، جہانگیر ترین وزیراعظم سے ملاقات کریں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
  • پیٹرولیم بحران کے ذمہ داران کیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری
  • سنسنی خیز میچ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو آخری اوور میں سکور مکمل کر کےشکست دیدی
  • عوام اپنے ووٹ سے ظالم، چور، عوام دشمن حکومت کو آخری دھکا دیں: مریم نواز
  • 49 پولنگ اسٹیشنز :مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار 12574 ووٹ لے کر آگے،پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی 8307 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
  • ڈسکہ کیلیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کو نوٹس جاری
  • جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کیلیے189 رنز کا ہدف
  • این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب,علی اسجد ملہی نے اپنا ووٹ کاسٹ ہی نہیں کیا
  • 15پولنگ اسٹیشنز کاغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ: ن لیگ کی نوشین افتخار 4228 ووٹ لےکرآگے،پی ٹی آئی کےعلی اسجد ملہی 2369ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
  • این اے 75، پولنگ کا وقت مکمل، ووٹوں کی گنتی شروع
  • بیساکھی میلے کیلئے گائیڈ لائنز جاری , 15 ممالک  سے مسافر پاکستان آنے پر پابندی عائد: این سی او سی
  • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، جنرل ندیم رضا تھے مہمان خصوصی
  • پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
  •  شہزادہ فلپ کی آخری رسومات اگلے ہفتے ادا کی جائیں گی
  • ترکی اور مصر میں مفاہمتی بات چیت پھر معطل
  • امریکا نے یو اے ای کو اسرائیل کا بائیکاٹ ممالک کی فہرست سے نکال دیا
  •  جوہری معاہدے میں تبدیلیاں نہ کی گئیں تو ایران ایٹم بم بنا سکتا ہے. شہزادہ ترکی الفیصل
  • امریکی بحری جہاز کے گشت, بھارت کا امریکہ سے احتجاج

کورونا کے جان لیوا وار:پاکستان میں مزید 42 افراد چل بسے

Mar 20, 2021 | 11:28 11:28 AM, March 20, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
کورونا کے جان لیوا وار:پاکستان میں مزید 42 افراد چل بسے

مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید42 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد13799تک پہنچ گئی ۔گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے3876نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ23ہزار135تک پہنچ گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)کی جانب  سے ہفتہ کے  روز ملک میں کوروناوائرس کے حوالہ سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابقملک بھر میں کوروناوائرس کے5 لاکھ79 ہزار760 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ ملک میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد29576تک پہنچ گئی ۔ اس وقت ملک میں کوروناوائرس تشویشناک حالت میں موجود مریضوں کی تعداد2122 تک پہنچ گئی ۔ پاکستان میں کوروناوائرس کی تیسری لہر کے دوران کوروناوائرس کے رپورٹ ہونے والے مریضوں اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح2.2فیصد جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح93فیصد تک پہنچ چکی ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے1446مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے۔ این سی اوسی کے مطابق صوبہ پنجاب کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں اور فعال کیسز کے اعتبا ر سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ کوروناوائرسے ہونے والی اموات کے اعتبار سے صوبہ سندھ ملک بھر میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کوروناوائرس کے فعال کیسز کے اعتبار سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک بھر میں دوسریے نمبرپر آگیا ۔ اسلام آباد میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد 5143تک پہنچ گئی ۔ کوروناووائرس کے کل صحت یاب ہونے والے مریضوں اور کوروناوائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز کے اعتبار سے صوبہ سندھ ملک بھر میں پہلے نمبرہے جبکہ صوبہ پنجاب دوسرے نمبر پر ہے۔ صوبہ پنجاب میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد13878تک پہنچ گئی ، صوبہ سندھ میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد4862صوبہ خیبر پختونخوا میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد 4590،صوبہ بلوچستان184،آزاد جموں وکشمیر911جبکہ گلگت بلتستان میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد8رہ گئی جو ملک بھر میں سب سے کم ہے۔ این سی اوسی کے مطابق اب تک صوبہ سندھ میں کوروناوائرس کے دو لاکھ53ہزار456 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، صوبہ پنجاب ایک لاکھ75ہزار265،خیبر پختونخوا71861،اسلام آباد45161،بلوچستان18919،آزاد جموں وکشمیر10242جبکہ گلگت بلتستان میں کوروناوائرس کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد4856تک پہنچ گئی ۔ این سی اوسی کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 50843 تک پہنچ گئی،خیبر پختونخوا میں78653، سندھ میں 2 لاکھ62ہزار796، پنجاب میں ایک لاکھ 95ہزار87، بلوچستان میں19306، آزاد جموں و کشمیر میں11483اور گلگت بلتستان میں4967فرادکورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں5944افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں4478، خیبر پختونخوا میں2202، اسلام آباد میں539، گلگت بلتستان میں 103، بلوچستان میں203اور آزاد جموں و کشمیر میں330فراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اب تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے97لاکھ32 ہزار33ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے40946نئے ٹیسٹ کئے گئے۔

سعودی عرب کے وسیع حصے میں طوفانی بارشیں متوقع
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • پاکستان میں کورونا کےجان لیوا وار :مزید98 جاں بحق ...

    Apr 01, 2021 | 11:15
  • پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ...

    Mar 23, 2021 | 12:59
  • شہر کراچی میں کورونا وائرس سے مارچ میں 121 افراد جان کی ...

    Apr 02, 2021 | 15:48
  • کرونا کے وار جاری! ایک روز میں مزید 5 ہزار سے زائد کیسز ...

    Apr 10, 2021 | 10:21
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group