مسجد کی چھت گرنے سے 2بچیاں جانبحق

پاکپتن میں مسجد کی چھت گرنے سے 2بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کہ چھت گرنے سے دو بچیاں ملبے تلے دب گئی تھیں ، ریسکیو اہلکاروں نے بچیوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ، جاں بحق بچیوں کی شناخت 6 سالہ ایمان اور 5 سالہ حرا کے نام سے ہوئی ۔