عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سینیٹر شبلی فراز جلد صحت یابی کے لئے دعاگو۔
وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سینیٹر شبلی فراز جلد صحت یابی کے لئے دعاگو۔وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے پوری قوم دعا گو ہے۔ اللہ تعالی ان کو جلد شفا یاب فرما ئے۔ کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔ اس لہر سے نمٹنے کیلئے مزید موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز