اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وزیراعظم کو صحت کاملہ عطاء فرمائے (امین)۔ اسپیکر قومی اسمبلی

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وزیراعظم کو صحت کاملہ عطاء فرمائے (امین)۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وزیراعظم کو صحت کاملہ عطاء فرمائے (امین)،احتیاطی تدابیر اپنانے سے کورونا کی وباء کو شکست دی جا سکتی ہے، میری پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ اس مرض کے خلاف لڑنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، بزرگ شہریوں سے اپیل ہے کہ حکومت پاکستان کی مہم سے فائدہ اٹھائیں اور کورونا سے پچاو کے لیے ویکسینیشن کروایں، اسپیکر قومی اسمبلی