چیمپیئنز لیگ کے فائنل میچ میں چیلسیا نے مانچسٹریونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہراکر ٹائتل اپنے نام کرلیا،

چیمپیئنز لیگ کے فائنل میچ میں مانچسٹر یونائیئڈ کا سامنا چیلسیا سے ہوا،دونوں ٹیموں کی جانب سے جارحانہ کھیل کا آغاز کیا گیا،بال کو ایک دوسرے کی گول پوسٹ تک پہنچانے کیلئے تابڑ توڑ حملے کئے گئے، ایڈن ہیذرڈEden Hazard نے پہلے ہاف کے بائیسویں منٹ میں بال کو حریف کے جال میں جاپھینکا،،، مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی مقررہ وقت میں کوئی گول سکور نہ کرسکے اورچیلسیا کی ایک صفر کی برتری میچ کے آخر تک برقرار رہی، چیلسیا نے میچ ایک صفر سے جیت کر ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا،