ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم اے ایکس ایل a.x.lکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ،
اولیور ڈالی oliver dalyکی ہدایتکاریم یں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بائیکر کے گرد گھوم رہی ہے جسے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹک ڈوگ ملتا ہے،، اور اسکی حفاظت کیلئے وہ ہر طاقت کے لڑتا ہے۔۔ سائنس فکشن فلم میں تھومس جین Thomas jane، بیکی جیbecky g، ڈومینیک رینسdominic rainsسمیت دیگر اداکار اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں،، فلم چوبیس اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔