کہتے ہیں علم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی،،یہ بات نیوزی لینڈ نژاد امریکی دادی نے سچ کردکھائی،
نیوزی لینڈ نژاد امریکی دادی نے مشن امپاسبل mission impossible کو پاسبل possibleکر دکھایا،، اسی 80سال کی عمرمیں گریجویٹgraduateکی ڈگری مکمل کرلی۔۔ 80سالہ معمرسوزانےسٹرائکرsuzanne stricker یونیورسٹی آف ٹیکساسuniversity of taxesکی طالبہ ہیں،، دادی کا کہنا تھا کہ تمام مشکلات کو چیلنج کے طورپرلیا،، ڈگری کمپلیٹ complete کرنے پر بیحد خوشی ہے،، اب ماسٹرز کرنے کیلئے میدان میں اترنا ہے۔