مصر:سیاحوں کی بس کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی
مصر میں GIZA کے اہرام کے قریب ایک دھماکے میں سیاحوں کی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں سولہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں میں جنوبی افریقہ کے سیاح بھی شامل ہیں۔زیادہ تر افراد کو معمولی زخم آئے۔ ابھی تک دھماکے کے ذمہ داروں کا تعین نہیں ہو سکا۔