وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے وزیر خارجہ فلسطین پر جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا.شاہ محمود قریشی آج فلسطین کی صورت حال سے متعلق یو این اجلاس میں شرکت کریں گے شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سےخطاب بھی کریں گے وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین میں جاری تشدد پر بات کریں گے وزیر خارجہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے وزیر خارجہ نیو یارک میں بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین امن مشن پر نیو یارک پہنچ گئے
وزیر خارجہ کا استقبال پاکستانی سفیر اسد مجید اور مندوب منیر اکرم نے کیا@SMQureshiPTI @TeamSMQ @PakistanUN_NY @MevlutCavusoglu #RialAlMalki @PakistanPR_UN #UNGA75 #Palestine @UN_PGA pic.twitter.com/UwupqohwXU
— Waqt News (@Waqtnewstv) May 20, 2021