وزیراعظم عمران خان آج بلوچستان میں ماشکیل تا نوکنڈی روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
نوکنڈی، تفتان بارڈر کے قریب واقع ہے جوکہ بلوچستان کے دور دراز اور انتہائی پسماندہ علاقے ہیں۔ شہباز گل نے بتایا کہ اس دو رویہ سڑک پر تقریباً 7 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ منصوبے سے تقریباً 4 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا جس کی تکمیل 2 سال میں ہوگی
وزیراعظم عمران خان آج انشاللہ ماشکیل تا نوکنڈی روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ نوکنڈی، تفتان بارڈر کے قریب واقع ہے اور بلوچستان کے دور دراز اور انتہائی پسماندہ علاقے ہیں-اس 2رویہ سڑک پر تقریباً 7 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔اس سے تقریباً 4 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔تکمیل 2 سال میں ہوگی pic.twitter.com/2dcShYy2ri
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 20, 2021