وزیراعلی عثمان بزدار کا شہناز بی بی کےلیے مالی امداد کا اعلان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بازووں سے محروم باہمت لڑکی کی آواز بن گئے وزیراعلی عثمان بزدار کا سوشل میڈیا پر بازووں سے محروم لڑکی شہناز بی بی کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس وزیراعلی عثمان بزدار کا شہناز بی بی کےلیے مالی امداد کا اعلان وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر خانیوال کی شہناز بی بی کے گھر آمد ڈپٹی کمشنر نے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے مالی امداد کا چیک اور الیکٹرک سلائی مشینیں شہناز بی بی کو دیں شہناز بی بی کے عزم،ہمت اورحوصلے کی قدر کرتے ہیں ۔ شہناز بی بی قوم کی باہمت بیٹی ہے۔عثمان بزدار