وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کابلاول بھٹوزرداری کےبیان پرردعمل

وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کابلاول بھٹوزرداری کےبیان پرردعمل بلاول بھٹولوٹ ماراورچھیناجھپٹی کی سیاست کےوارث ہیں، بلاول زرداری کیلئےفلاحی ریاست کےتصورکوسمجھناناممکنات میں سےہے، عمران خان نےاحساس کےذریعےعوام کوریاست کےنئےتصورسےروشناس کروایا،فرخ حبیب فرزندزرداری کی جماعت کی معاشی حکمت عملی لٹیروں کی تجوریاں بھرنےتک محدود تھی،فرخ حبیب عمران خان وباکےباوجودغریبوں کی فلاح کومعاشی حکمت عملی کامحوربنائےہوئے ہیں بلاول زرداری کےاتحادیوں نےملک کودیوالیہ پن کی دہلیزپرچھوڑ عمران خان نےبلاول کےاتحادی شریف خاندان کی آلائشوں سےمعیشت کوپاک کیا، ملک سےبھاگنےوالےبھی ہم نہیں بلاول زرداری کےاتحادی ہیں