کرکٹ فینز کے لئے خوشخبری

کرکٹ فینز کے لئے خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابوظہبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز کروانے کے لیے تمام معاملات پر منظوری مل گئی ہے پی ایس ایل 6 کےبقیہ میچزابوظہبی میں کرانےکی منظوری،پی سی بی فرنچائزمالکان ایونٹ کےانعقادسےمتعلق انتظامات کوحتمی شکل دیں گے