انشا اللہ جنوبی پنجاب کے ہر شہر اور دیہات کو صاف پانی فراہم کر یں گے:گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور

حکومت ہر شعبے میں عوام کے پیسے کا تحفظ کر رہی ہے۔ پہلی بار کوئی حکومت عام آدمی کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے کام کر رہی ہے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور انشا اللہ جنوبی پنجاب کے ہر شہر اور دیہات کو صاف پانی فراہم کر یں گے۔ آب پاک کے منصوبوں میں شفافیت کویقینی بنایا جائے گا۔" گور نر پنجاب کا 14اضلاع میں پینے کے صاف پانی کے 521 نئے منصوبوں کا اعلان۔ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی۔