Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  •  پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  •  شہباز شریف اور بلاول نے عالمی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔فوادچوہدری
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر
  • لکی مروت دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان
  • قیامت خیز زلزلے کی تباہی:شام اور ترکیہ میں اموات کی تعداد7ہزار800سےتجاوزکرگئی۔
  • شام میں قیامت خیز زلزلہ:بڑی بہن چھوٹی بہن کو بچانے کے لئے ڈھال بن گئی۔
  • لاہورہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کردیا۔
  •  ٹک ٹاک کا ایپ میں متعدد تبدیلیاں لانے کا اعلان
  • لکی مروت:سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا سرچ آپریشن،کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک
  • امریکی صدر کا اسٹیٹ آف دی یونین میں خطاب،چین اور روس کو خبردارکردیا۔
  • شاداب خان کا بابر اعظم کو جلد شادی کرنے کا مشورہ
  • 1320 میگاواٹ کے ایک اور منصوبے نے بجلی پیداوار شروع کر دی
  • پی ٹی آئی پشاور کی جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن شروع
  • پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا
  • اگلے ہفتے تک پاکستان کے مستقبل کی سمت کا تعین ہونے والا ہے:اسد عمر
  • نواز شریف کو واپس لانے کیلئے مجھے نااہل کروایا جا رہا ہے: عمران خان
  • پی ایس ایل 8 : میچ کمنٹیٹرزاور پریزینٹرز کے نام سامنے آگئے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی ہو گئی
  • منگل 7 فروری کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت
  • دبئی میں تمام ٹیکسیوں کو 2027 تک ماحول دوست بنانے کا اعلان
  • صدر عارف علوی سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی ملاقات
  • ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا
  • عمران خان اپنے ذاتی سیاسی مفادات کیلئے ملک اور عوام کے مفادات کو قربان کرنے کو تیار ہیں۔شیری رحمان
  • عمران خان کتنی دیر ٹانگ کا بہانہ کر کے چھپیں گے، عطاء تارڑ
  • وزیراعظم نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔مریم اورنگزیب
  • ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم
  • پنجاب کی نگراں حکومت نے پرویز الٰہی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں
  • عمران خان نا اہلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

خوشخبری آ گئی, وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

May 20, 2021 | 20:39 8:39 PM, May 20, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 خوشخبری آ گئی, وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے قابل تحسین فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کو 25فیصد سپیشل الاؤنس ملے گا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو 15یا 10فیصدسپیشل الاؤنس دینے کی تجاویزمسترد کردیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ملازمین کو 25فیصد سپیشل الاؤنس دینے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ گریڈ1سے19تک 7لاکھ21ہزار سے زائدصوبائی ملازمین کو سپیشل الاؤنس دیا جائے گا۔پہلے سے سپیشل/ایگزیکٹو الاؤنس لینے والے ملازمین شامل نہیں ہوں گے۔جون میں سپیشل الاؤنس تنخواہوں میں شامل کردیا جائے گا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ سرکاری ملازم ہمارے دست و بازوہیں،ان کے مسائل کا احساس ہے۔بجٹ میں بھی صوبائی ملازمین کے لئے خوشخبری ہوگی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت،میاں محمد اسلم اقبال،ہاشم جواں بخت،سید حسین جہانیاں گردیزی،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری،سیکرٹری فنانس اوردیگرحکام نے شرکت کی۔

ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اردو،پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ سلطان راہی کو ...

    Jan 09, 2017 | 10:02
  • دبئی میں پورپی خاتون کی ایک گھنٹے میں ٹریفک قوانین کی 19 ...

    Jan 09, 2017 | 15:37
  • دنیا کے سب سے بڑے سر والے بچے کا آپریشن کامیاب

    Jan 09, 2017 | 15:31
  • لندن کے شہری سخت مشکل میں پڑ گئے

    Jan 09, 2017 | 11:19
متعلقہ خبریں
  • عوام کو گیس میسر نہیں مگر اوگرا نے گیس کی قیمت میں 75.35 ...

    Jan 11, 2023 | 22:35
  • عوام پر بجلی بم گرادیا گیا: بجلی کی قیمت میں 4 روپے تک ...

    Jan 13, 2023 | 21:09
  • ملکی خزانہ تیزی سے خالی , سری لنکا میں تنخواہوں اور ...

    Jan 10, 2023 | 23:46
  • واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

    Jan 30, 2023 | 18:29
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group