پی ایس 70 ماتلی ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے امیدوار 30ہزار643ووٹ لے کر آگے

پی ایس 70 ماتلی ضمنی انتخاب، 89پولنگ اسٹیشنزکا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار 30ہزار643ووٹ لے کر آگے، جے یو آئی کے امیدوار 4ہزار933ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر،غیر حتمی نتیجہ کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کے اسد لغاری ایک ہزار1309ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر۔