شہید ایس ایچ او شکیل خان پر دہشگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور:( عرفان جمیل ڈوگر ) شہید ایس ایچ او شکیل خان پر دہشگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج۔ پشاور مقدمہ ایس ایچ او چمکنی احمد آللہ کی مدعیت پر چکمنی پولیس مراسلہ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی پشاور ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔متیں پشاور۔شہید ایس ایچ او پولیس وردی میں اپنی گاڑی میں اکیلے تھانے کی طرف ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔ متن پشاور۔دہشت گردوں نے پیچھا کرتے ہوئے ایس ایچ او پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ متن پشاور گزشتہ روز نادرن بائی پاس پر نامعلوم دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایس ایچ او شکیل خان کو شہید کردیا تھا ۔پولیس