پنجاب میں پیش آیا افسوس ناک واقعہ جہاں شوہر کے ہاتھوں مبینہ جلائی گئی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں آیا، شوہر کے ہاتھوں جلائی گئی خاتون نے الائیڈ اسپتال میں دم توڑا۔فیصل آباد کے علاقے شاداب کالونی میں 3 روز قبل خاتون کو شوہر نے آگ لگائی تھی، جبکہ تھانے جھنگ بازار میں مقدمہ درج کرلیا گی ہے۔مقدمے میں شوہر، ساس، سسر اور دیور نامزد ہیں