امریکی شہرشکاگوکےاسپتال میں فائرنگ،متعددافرادزخمی،خبرایجنسی
امریکی شہرشکاگوکےاسپتال میں فائرنگ،فائرنگ جنوبی شکاگومیں مرسی اسپتال کےقریب کی گئی .متعددافرادزخمی،خبرایجنسی ایمرجنسی سروس طلب،اسپتال کوخالی کرالیاگیا،شکاگو:حملہ آوراسپتال میں موجود،لوگوں کودوررہنےکی ہدایت،امریکی شہرشکاگوکےاسپتال کےقریب فائرنگ،متعددافرادزخمیشکاگو: حملہ آورکوگولی مارکرزخمی کردیاگیا،شکاگو: فائرنگ کےتبادلےمیں ایک پولیس آفیسرزخمی6افرادزخمی.فائرنگ کےتبادلےمیں ایک پولیس آفیسرزخمی،اسپتال منتقل،فائرنگ کےتبادلےمیں حملہ آوربھی زخمیاسپتال کوخالی کرالیاگیاامریکی شہرشکاگومیں فائرنگ،حملہ آورسمیت2افرادہلاک،آسٹریلوی شہرمیلبرن میں دہشت گردی کےشبےمیں3افرادگرفتار،گرفتارافراددہشت گردحملےکی منصوبہ بندی کررہےتھے،پولیس