جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا . جسٹس گلزار احمد سے حلف جسٹسعظمت سعید شیخ نے لیاحلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز, پاکستان بار کونسل کے ممبران اور اٹارنی جنرل سمیت دیگر حکام نے شرکت کی.