پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی سے لڑی.پاکستان نے افغان امن کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ خدمات انجام دیں، آرمی چیف
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے بیان کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن کے لئے کردار ادا کر رہا ہے.پاکستان نے افغان امن کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ خدمات انجام دیں،امن کیلئے فوجی، اقتصادی ، سیاسی اور سماجی قیمت چکائی ہے.دنیا پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے.افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے.پاکستان کا وقار اور سلامتی ہمارے لئے سب سے اہم ہے