اشتعال انگیز انٹرویو کا کیس: فیصل رضا عابدی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5دسمبر تک توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت: فیصل رضا عابدی کےاشتعال انگیز انٹرویو کا کیس فیصل رضا عابدی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5دسمبر تک توسیع کردی عدالت کا نامزد شریک ملزمہ شہناز شیخ کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ ملزمہ شہناز شیخ کواشتہار جاری ہونے کے ایک ماہ میں پیش ہونے کا حکم