آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ انہوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے صدر نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی