چین اماراتی بندرگاہ پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا ہے.امریکی انٹیلی جنس کا دعوی
خلیج فارس میں چین کے خفیہ پراجیکٹ کا انکشاف ہوگیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس نے دعوی کیا ہے کہ چین اماراتی بندرگاہ پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا ہے۔ امریکا نے یو اے کو واضح کر دیا کہ چینی موجودگی تعلقات میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔امریکی انتباہ کے بعد بندرگاہ پر تعمیرات روک دی گئیں