بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال ہونے والے خطرناک ہتھیار کی فراہمی پر آمادہ

Nov 20, 2024 | 12:29

امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال ہونے والی بارودی سرنگیں فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات ایک امریکی ذمے دار نے برطانوی میڈیاکوبتائی ، نام ظاہر کیے بغیر ایک ذمے دار کے حوالے سے بتایا گیا کہ یوکرین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان سرنگوں کو گنجان آباد علاقوں میں استعمال نہیں کرے گا۔

مزیدخبریں