عوامی تحریک کےقائد ڈاکٹر طاہر القادری لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر اسلام آباد کے دھرنوں کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیںاجلاس میں کون کون شریک ہے جانتے ہیں وہاں موجود اپنے نمائندے مرزا رمضان بیگ سے
لاہور:طاہرالقادری کی زیرصدارت اسلام آباد دھرنوں پر اجلاس اتحادیوں جماعتوں کیساتھ ملکر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائےگا