الیکشن کمیشن میں اثاثے جمع نہ کرانے پر معطل ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا ،اس حوالے سے مزید جانتے ہیں وقت نیوزکے نمائندے سعید لودھی سے
پنجاب اسمبلی:اثاثے جمع نہ کرانے والے ارکان کو روک لیا گیا ن لیگ کے ایم پی اے وحید گل کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا