لاہور کے مقامی کالج میں طلبہ اور طالبات کو رول آف ڈسپلن سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی

تقریب میں کالج کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت اور ٹیچرز کے لیکچر سنے اور ان کو بے حد پسند کیا ،، کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مبشرمنور خان کا کہنا تھا کہ یہاں آنے والے طلبہ کو مفید معلومات فراہم کی جارہی ہیں جن سے ان کو اپنی پڑھائی بہتربنانے میں مدد مل سکے گی ساٹ ڈاکٹر مبشر منور خان پرنسپل پرنسپل کے مطابق ایسی تقریبات کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا