فٹبال کِنگ لیونل میسی نے مانچسٹر سٹی کا دھڑن تختہ کردیا
لیونل میسی مانچسٹر سٹی کیلئے ڈراؤنا خواب کے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے ،،اُن کے لاجواب فٹ ورک کے سامنے حریف ٹیم بے بس نظر آئی سٹار فارورڈ نے سترہویں منٹ میں گول داغ کر بارسلونا کا کھاتا کھولا اس کے بعد اکسٹھ ویں اور انسٹھ ویں منٹ میں گیند جال میں پہنچا کر مانچسٹر سٹی کے خواب چکنا چور کردیئے رہی سہی کسر نیمار نے نواسی ویں منٹ میں اسکور کرکے پوری کردی اور یوں بارسلونا نے یہ میچ چار صفر سے جیت لیا