وزیر خزانہ اسد عمر کا اسٹاک مارکیٹ میں خطاب
وزیر خزانہ اسد عمر کا اسٹاک مارکیٹ میں خطاب اسٹاک مارکیٹ کی قیادت زبردست کام کر رہی ہے میٹنگ میں اسٹاک کو بہتر بنانے پر بات کی میڈیا میں اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال بہت خراب نظر آرہی ہے مگر ایسا کچھ نہیں ہے یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا پاکستان کی ایکسپورٹ بڑھا رہے ہیں