افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اپنے عہدے سے مستعفی

افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اپنے عہدے سے مستعفی۔اب یہ ذمہ داریاں تھامس ویسٹ سرانجام دیں گے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ زلمے خلیل زاد کی امریکہ کیلئے ایک دہائی سے زیادہ انتھک خد مات پر مشکور ہیں۔