روسی صدرکافوج کومستقبل کیلیےجدیدترین ہتھیاروں کی تیاری کاحکم
روس کےصدرنےفوج کومستقبل کیلیےجدیدترین ہتھیاروں کی تیاری کاحکم دےدیا ہتھیاروں کی ایسی نئی جنریشن تیارکی جائےجوروسی فوج کامستقبل میں امیج بنےروسی صدرکافوج کومستقبل کیلیےجدیدترین ہتھیاروں کی تیاری کاحکم ہتھیاروں کی تیاری سےمتعلق روس کاحالیہ پروگرام 2027میں ختم ہورہاہے پیوٹن نےسخوئی57جیٹ،میزائل سسٹم سرمیٹ،ایئرڈیفنس نظام ایس500اورآبدوز677کوسراہا