سی ٹی ڈی پنجاب نے نویں اور دسویں محرم الحرام کو دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
سی ٹی ڈی پنجاب نے نویں اور دسویں محرم الحرام کو دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا.
لاہور :محرم الحرام میں دہشت گردی کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا.
لاہور :سی ٹی ڈی نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
لاہور پکڑے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے بتایا جا رہا ہے.
دہشت گردوں میں عبدالحمید اور عابد رحمان شامل ہیں. جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اسلحہ اور خود کش جیکٹ برآمد.دہشت گردوں کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا سی ٹی ڈی