اسلام آباد: فیڈر ل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

فیڈر ل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54فیصد مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر 11.64فیصد مقرر کی گئی ہے۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70فیصد اور لائٹ ڈیز ل پر 0.20فیصد مقرر کی گئی ہے